پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، اتحاد ناممکن: محمود خان 

 پشاور (این این آئی) پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پی کے نے کہا کہ 9 مئی کے پر تشدد واقعات نہیں ہونے چاہیے تھے۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے شریک چیئرمین نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق منصوبہ بندی میں شامل نہیں تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...