عام انتخابات میں بلوچستان کے  7سابق وزرائے اعلیٰ حصہ لیں گے

کوئٹہ (اے پی پی)عام  انتخابات میں بلوچستان کے 7 سابق وزراء اعلی حصہ لیں گے۔  سردار اختر جان مینگل محمد اسلم خان رئیسانی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ   نواب ثنااللہ زہری  جام کمال خان  سردار صالح بھوتانی بھی اپنے حلقہ انتخاب سے  لڑ یں  گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...