فلسفیانہ افکار میں کوئی قطعیت موجود نہیں ہوتی۔ ممکن ہے کہ میرے پیش کردہ نظریات سے بہتر اور مناسب نظریات پیش کئے جائیں۔ ہمارا فرض یہ ہے کہ ہم فکر انسانی کی روزافزوں ترقی کا بنظر غائر مطالعہ کرتے ہوئے آزادانہ تنقید کا طریق کار اختیار کریں۔
(خطبات اقبال ایک جائزہ محمد شریف بقا)
فرمودہ اقبال
Dec 28, 2023