اداکارہ نور نے سیاست میں انٹری کردی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور نے استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے مخصوص نشت کے لیے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے لیے جانچ پڑتال مکمل کرا لی۔اداکارہ نور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے صوبائی الیکشن کمیشن کے آفس پہنچیں۔یاد رہے کہ ادکارہ نور آئی پی پی رہنما عون چوہدری کی بیگم ہیں۔