سعودی عرب:رابطہ عالم اسلامی ادارے کا سعودی فرمانروا کی شفایابی پر 2 ہزار یتیم بچوں کی کفالت کا اعلان

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی شفایابی کے بعد واپسی پر رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی ادارے بین الاقوامی اسلامی انسانی امدادی کمیٹی سعودی عرب کے مختلف شہروں میں رہنے والے 2 ہزار بچوں کی کفالت کرے گی۔ اس موقع پر بلبوشی میں خادم حرمین شریفین کیلئے مقامی باشندے احمد عبداللہ الغامدی نے 30 بھیڑیں ذبح کیں اور ایک ماہ کے روزے رکھنے کا عہد کیا۔

ای پیپر دی نیشن