سیدنور کی فلم ”میری شادی کراو“ کی عکسبندی مکمل

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سیدنور کی نئی فلم ”میری شادی کراو“ کی عکسبندی مکمل ہو گئی ہے اور اب فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا کام شروع ہو گیا ہے۔ اس فلم کے پروڈیوسر بھارت کے بھنگڑا سٹار دلیر مہدی ہیں۔ فلم میں ہیرو کا کردار دلیر مہدی کے بیٹے نے ادا کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن