امریکی نیوی سیلز کے کارناموں پر مبنی فلم ایکٹ آف ویلر نے پہلے ہی ہفتے باکس آفس پر میں دھوم مچادی۔

Feb 28, 2012 | 15:22

سفیر یاؤ جنگ
چوبیس فروری کو ریلیز ہونے والی فلم نے پہلے ہی ہفتےدوکروڑ پیتالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے دھوم مچادی۔ امریکی بحریہ کی مدد سے بننے والی اس فلم میں نیوی سیلز کے نوجوانوں کے بہادری پرمبنی کارناموں کو موضوع بنایاگیاہے۔ ڈائریکٹر سکاٹ وا اورمائیک میکوئے نے فلم میں حقیقی مناظر فلما کر ایک نیا ٹرینڈ متعارف کرایا ہے۔ ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر کی لاگت سے بنائی جانے والی اس فلم میں نیوی کے جوانوں کی منشیات فروشوں کے خلاف ہونے جنگ کودکھایا گیا ہے۔
مزیدخبریں