تحریک انصاف کی جدوجہد ”اسٹیٹس کو“ کےخلاف ہے‘ اصل باغی عمران خان ہیں: فوزیہ قصوری

Feb 28, 2012

سفیر یاؤ جنگ
پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) تحریک انصاف کی جدوجہد ”اسٹیٹس کو“ کے خلاف ہے۔ ‘ اصل باغی عمران خان ہیں۔عمران کی قیادت میں اٹھارہ کروڑ عوام کا سونامی ملک پر مسلط لٹیروں کو غرق آب کر دے گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی تحریک انصاف شعبہ خواتین کی صدر فوزیہ قصوری نے پیرس میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
مزیدخبریں