امریکی ریاست اوہائیو کے سکول میں فائرنگ، ایک ہلاک‘ 3 طلباءزخمی،2 گرفتار Feb 28, 2012 سفیر یاؤ جنگ واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست اوہائیو میں ایک طالب علم نے سکول میں فائرنگ کر دی جس سے ایک ہلاک، 4 طالب علم زخمی ہو گئے۔2 طلبہ گرفتار ہو گئے۔