۔کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بختاور بھٹو زرداری نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ کے دوران سماجی ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اویس ضیاءکو غلط آوٹ دیا گیا۔ اکمل کو مصباح سے پہلے کھلانا چاہئے تھا۔ ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ کیا اب چوکے، چھکے دیکھنے کو ملیں گے!