کونسل فار ورلڈ افیئرز اور لاہور چیمبر کا علاقائی تجارت کے فروغ کیلئے کام پر اتفاق

لاہور (کامرس رپورٹر)لاہور کونسل فار ورلڈ افئیرزاور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی طرف راغب کرنے اور علاقائی تجارت کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا جو لاہور کونسل فار ورلڈ افئیرزکے صدر جاوید حسین اور لاہور چیمبر اینڈ انڈسٹری فاروق افتخار نے ایک اجلاس میں کیا۔ لاہور کونسل فار ورلڈ افئیزبیرون ممالک میں پاکستانی تجاری مشنز کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرے گی جس پر عمل کرتے ہوئے پاکستانی برآمدات اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...