اسلام آباد (آن لائن) سیشیلزکی ایک عدالت نے پاکستانی مچھےروںکو یرغمال بنانے والے چار قزاقوںکو طویل قید کی سزا سنا دی ہے۔ ان قزا قوںکو ڈنمارک بحریہ نے گزشتہ سال پکڑکرکارروائی کے لئے سیشیلز حکام کے حوالے کیا تھا۔ ڈنمارک یرغمال بنائے گئے کچھ پاکستانی مچھےروںکوان قزا قوںکے خلاف بطور گواہ پیش کرنے میں کامیاب ہوگیا۔