اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + این این آئی) 9مارچ کو پارلیمنٹ ہاو¿س کے سامنے کتاب بردار احتجاجی مظاہرہ ہوگا، اگر مدارس دشمنی کا سلسلہ بند نہ کیا گیا اور مدارس کے اساتذہ وطلباءکے قاتلوں کو فی الفور گرفتار نہ کیا گیا توملک کے بیس لاکھ طلباءاور اساتذہ پارلیمنٹ کا گھیراو¿ کریں گے۔