مولوی فقیر محمد کی حوالگی ، افغانستان کے ساتھ بات چیت جاری ہے :سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد(نوائے وقت نیوز) سیکرٹری خارجہ نے کہا ہے کہ مولوی فقیر کی حوالگی پر افغانستان سے مذاکرات جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کیلئے حکومتی سطح کے مذاکرات کی تجویز دی تھی۔بھارت نے مذاکرات کی تجویز پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔

ای پیپر دی نیشن