سرگودھا (اے پی پی) حکومت پنجاب نے تمام اضلاع کے ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز ایجوکیشن سے مسلسل 6 ماہ سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کےلئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
حکومت پنجاب کا مسلسل 6 ماہ سے غیر حاضر اساتذہ کو ملازمتوں سے فارغ کرنےکا فیصلہ
Feb 28, 2013