پیر پگارا آج لاہور آئیں گے


لاہور (خصوصی رپورٹر) فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا آج لاہور آئیں گے۔ وہ لاہور میں تین روز قیام کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے وہ مسلم لیگی دھڑوں کے رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ چند اہم سیاسی شخصیات مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ محمد علی درانی ہفتہ 2 مارچ کو مقامی ہوٹل میں پیر پگارا کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے۔
پگاڑا

ای پیپر دی نیشن