فیصل آباد: ٹیکسٹائل مل میں بوائلر پھٹنے سے 3 مزدورجاں بحق


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ٹیکسٹائل مل فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے 3 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس نے مل مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔منصورہ آباد میں واقع بھٹی ڈائنگ فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 28 سالہ فیضان نعیم، 23سالہ محمد علی حبیب اور 24 سالہ ظہور احمد جاں بحق ہو گئے جبکہ 25 سالہ انعام حبیب جوکہ جاں بحق ہونے والے محمد علی حبیب کا بڑا بھائی ہے، شدید زخمی ہو گیا۔

بوائلر

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...