سزائے موت کے 7046 مقدمات زیر التوا ہیں: وزارت داخلہ کی رپورٹ


 اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں ملک بھر میں سزائے موت کے قیدیوں کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے رپورٹ اٹارنی جنرل آفس نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ ملک میں سزائے موت کے 7046 کیسز زیر التواءہے۔

رپورٹ

ای پیپر دی نیشن