اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایشیائی ترقیاتی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے پاکستانی حکومت بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرکے سرکلر ڈیٹ بڑھا رہی ہے۔ پاکستان کو بجلی مزید مہنگی کرنا پڑے گی۔
پاکستان کو بجلی مزید مہنگی کرنا پڑے گی : ایشیائی بنک
Feb 28, 2013