کرپٹ حکمرانوں کے پاس عوام کے درد کی دوا نہیں: ظفرگوندل

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چودھری ظفراقبال گوندل نے کہا ہے کہ کرپٹ اتحادی حکمرانوں کے پاس عوام کے کسی دردکی دوا نہیںہے۔ این آراو زدگان کے اقتدار میں ہوتے ہوئے قومی معیشت ٹیک آف کی پوزیشن پر نہیں آسکتی۔
کرپٹ حکمرانوں سے نجات کیلئے عوام ووٹ کے ذریعے حکمرانوں کا احتساب کریں۔

ای پیپر دی نیشن