ملتان (نوائے وقت رپورٹ) سوائن فلو سے متاثرہ لڑکی اور خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئیں۔ چودہ سالہ روبینہ اور پینتالیس سال کی حمیرا نشتر ہسپتال میں زیرعلاج تھیں، دونوں گزشتہ روز جاں بحق ہو گئیں۔
ملتان: سوائن فلو سے متاثرہ لڑکی اور خاتون دم توڑ گئیں
Feb 28, 2014