سکھر: دیرینہ دشمنی پر پولیس اہلکار کے گھر پر فائرنگ میاں بیوی، 2 بیٹیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

Feb 28, 2014

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) پیر جوگوٹھ کی کچی آبادی میں پولیس اہلکار کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ میں میاں بیوی اور دو بیٹیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔

مزیدخبریں