نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) وی کے سنگھ کے سیاست میں آنے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جنرل (ر) وی کے سنگھ بی جے پی میں شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں۔
سابق بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ کے سیاست میں آنے کا امکان
Feb 28, 2014