اسلام آباد(آن لائن) ممبر قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج کی کلیئرنس کے بغیر مذاکرات ہوں گے اور نہ ہی آپریشن ہوگا‘ فرنٹ سیٹ پر فوج بیٹھی ہے وہ کہے گی تو معاملات حل ہوں گے یہاں وزیر داخلہ کا بس چلتا ہے اور نہ ہی کسی اور کا، اصل فریق فوج اور طالبان ہیں۔
اصل فریق فوج اور طالبان ہیں، وزیر داخلہ سمیت کسی کا بس نہیں چلتا: شیخ رشید
Feb 28, 2014