امریکہ: مسلمانوں کی نگرانی کو جائز قرار دینے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

Feb 28, 2014

واشنگٹن (ثناء نیوز) امریکہ میں مسلم کمیونٹی نے مسلمانوں کی نگرانی کو جائز قرار دینے کے عدالتی فیصلہ کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا گزشتہ ہفتے نیو جرسی کے ایک فیڈرل جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکی آئین کے تحت شک کی بنیاد پر مسلمانوں کی جاسوسی جائز ہے۔

مزیدخبریں