دبئی (نوائے وقت رپورٹ)پاکستان کے اعصام الحق اور بھارت کے روہن بوپننا کی جوڑی دبئی ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔کوارٹر فائنل میں پاکستان بھارت جوڑی نے مہیش بھوپانی اور ڈینس سٹوفر کی جوڑی کو شکست دی۔
اعصام الحق ‘ روہن بوپننا کی جوڑی دبئی ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
Feb 28, 2014