بھلوال (نامہ نگار) سکول ٹیچرکا اپنے طالب علم پر تشدد، مقدمہ طالب علم علی سفیان کے والد رائے احمد یارکی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سکول ٹیچرواصف لالی نے موبائل فون رکھنے پر اس کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے ادھر علی سفیان کے کزن احتشام کے ورثاءنے بھی اپنے بیٹے پر تشددکئے جانے پر مذکورہ ٹیچرکے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لئے درخواست دے دی ہے اور احتشام کا بھی میڈیکل کروا لیا گیا ہے
ٹیچر تشدد