پشاور(نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ قرار داد کے مطابق سینٹ انتخابات کا موجودہ طریقہ کار ارکان اسمبلی کیلئے بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔ سیاسی ماحول کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے وفاق مو¿ثر اقدامات کرے۔
سینٹ الیکشن: خیبرپی کے اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ کیخلاف متفقہ قرارداد
Feb 28, 2015