ؒٓلاہور(اےن اےن آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر بوم بوم شاہدخان آفریدی (کل ) ےکم مارچ کو اپنی 35 ویںسالگرہ منائیںگے۔ بوم بوم آفرےدی کا پورا نام صاحبزادہ محمدشاہد خان آفرےدی ہے اور وہ ےکم مارچ 1980ءکوخےبراےجنسی مےں پےدا ہوئے۔
شاہدآفریدی کل 35 ویں سالگرہ منائینگے
Feb 28, 2015