جی سی یو کانووکیشن کا دوسرا روز 996 طلباء میں ڈگریاں، میڈلز تقسیم

لاہور (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مغربی یونیورسٹیوں کی طرز پر یونیورسٹی اہم تدریسی عہدوں کا اعلان کیا ہے جس میں پروفیسران پریکٹس، رائٹران ریذیڈنس اور آرٹسٹ ان ریزیڈنس کے عہدے شامل ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیرشاہ نے جی سی یو کانووکیشن کے دوسرے روز بی اے، بی ایس سی آنرز کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے بھی عہدوں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ دوسرے روز 996 بی اے، بی ایس سی اور 226 ایم اے، ایم ایس سی کے طلبا کو ڈگریاں اور میڈلز دئیے گئے۔ وائس چانسلر حسن امیرشاہ نے 34 پوزیشن ہولڈرز کو میڈلز اور رولز آف اونر سے بھی نوازا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...