جاپان میں مردم شماری مکمل آبادی 10 لاکھ کم ہو گئی

ٹوکیو (این این آئی) جاپان میں کی جانے والی تازہ مردم شماری سے معلوم ہوا ہے کہ گذشتہ پانچ برس میں آبادی میں دس لاکھ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ 1920 کے بعد پہلی بار آبادی میں اتنی زیادہ کمی ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن