برلن (اے پی پی) جرمنی میں ہائیڈل برگ تحقیقی انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تنازعات نے کہا ہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر میں 19 جنگیں ریکارڈ کی گئیں۔ آج کل دنیا بھر میں 400 سے زیادہ تنازعات چل رہے ہیں، جن میں سے 223 پرتشدد رنگ اختیار کر چکے ہیں۔ نئی جنگوں کے طور پر ترکی، فلپائن اور جنوبی سوڈان کے تنازعات شامل کئے گئے ہیں۔
دنیا میں 223 تنازعات پُرتشدد رنگ اختیار کر چکے ہیں: رپورٹ
Feb 28, 2016