ہلیری کی تمام ای میلز کل تک ریلیز کردی جائینگی: امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی مزید1500 صفحات پر مشتمل ای میلز ہفتے کو ریلیز کی جارہی ہیں جبکہ ان کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن