لکھنو (اے پی پی) بھارت کے شہرہ آفاق خطیب اور ممتاز دانشور خطیب اکبر مولانا مرزا اطہر اسّی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اپنی بے مثال خطابت کی بناپر خطیب اکبر کے نام سے معروف مولانا مرزا اطہر کچھ عرصے سے علیل تھے۔ مولانا مرزا اطہر لکھنؤ میں پیدا ہوئے اور وہیں انہوں نے دینی اور دنیوی تعلیم حاصل کی۔
بھارت کے شہرہ آفاق خطیب اکبر مولانا مرزا اطہر انتقال کر گئے
Feb 28, 2016