اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ یونان اور بلقان کی ریاستوں میں لاوارث بچوں اور کنبوں کے لیے 20 خصوصی مراکز قائم کرے گا،جن کا مقصد مہاجر خواتین اور بچوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ ادارے ڈی پی اے نے کہاہے خصوصی سینٹرز بنائے جائیں گے۔
اقوام متحدہ یونان، بلقان کی ریاستوں میں لاوارث بچوں کے لیے 20 خصوصی مراکز قائم کرے گی
Feb 28, 2016