ڈھاکہ( این آئی)بنگلہ دیشی حکومت نیہندو پنڈت کے قتل کے الزم میں مزید تین جہادیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چند ماہ سے بنگلہ دیش میں غیرمسلم اقلیتوں کے خلاف پے در پے حملے جاری ہیں۔پولیس نے کالعدم جمیعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) کے مزید تین کارکن گرفتار کر لیے ہیں۔
بنگلہ دیش: ہندو پنڈت کا قتل،مزیدتین جہادی گرفتار
Feb 28, 2016