لندن (سپورٹس ڈیسک) برطانوی ویمن فٹ بال ٹیم ہالینڈ میں ہونیوالی یوریپئن چیمپئن شپ میں شرکت سے قبل اپریل میں اٹلی اور آسٹریا سے وارم اپ میچ کھیلے کی اس کے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے مارک سمیسن نے بتایا کہ برطانوی ٹیم 7 اپریل کو پورٹ ویلز میں اٹلی اور اس سے 3 روز قبل آسٹریا کی میزبانی کریگی ۔آسٹریا سے مقابلہ ایم کے ڈونز سٹیڈیم میں ہوگا۔ بعد ازاں برطانوی ٹیم 19 جولائی کو یورو چیمپئن شپ میں اپنا پہلا میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
برطانوی ویمن فٹ بال ٹیم اٹلی اور آسٹریا سے وارم اپ میچ اپریل میں کھیلے گی
Feb 28, 2017