دبئی(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کی نسبت محمد حفیظ کو میدان میں ”قابو“ کرنا زیادہ مشکل ہے۔
شاہد آفریدی کی نسبت میدان میں ”پروفیسر“ کو قابو کرنا زیادہ مشکل ہے: ڈیرن سیمی
Feb 28, 2017