فلمسٹار حبیب کی پہلی برسی پر تقریب

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلمسٹارحبیب کی پہلی برسی کے حوالے سے ان کی یادمیںتقریب گزشتہ روز الحمر آرٹ سنٹرمیںہوئی جس کااہتمام بزم انجم رومانی اور لاہور آرٹس کونسل نے کیا۔تقریب کی صدرات اداکارعلی اعجازنے کی اورمہمان خصوصی کیپٹن رعطامحمدخان تھے۔ مقررین میں ہدایتکار الطاف حسین ،آغاحسن عسکری، حسین بخش گلو، سید قمرالسلام، زریں سلمان پنا، محمد پرویز کلیم ،ڈاکٹرایم ابرار، رمضان شریف ،نواب سعداللہ خان اوردیگرشامل تھے۔اس موقع پرمقررین نے اداکار حبیب کے فن اورشخصیت پرروشنی ڈالتے ہوئے انہیںخراج عقیدت پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...