نائیجیریا سے اغوا دو جرمن ماہرین آثار قدیمہ رہا کر دئیے گئے

Feb 28, 2017

ابوجہ (این این آئی) شمالی نائیجیریا سے اغوا کئے جانے والے دو جرمن ماہرینِ آثار قدیمہ کو رہا کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ اغواکاروں نے صوبے کاڈونا کی ایک شاہراہ پر ان دونوں جرمن باشندوں کو چھوڑ دیا تھا۔ پولیس ترجمان عثمان علیو کے مطابق دونوں محققین خیریت سے ہیں۔

مزیدخبریں