گیمبیا (اے ایف پی) افریقی ملک گیمبیا کے صدر بیرو نے مسلح افواج کے سربراہ جنرل عثمان بادجی کو برطرف کر دیا ہے۔ ان کی جگہ جنرل حسنہ کو تعینات کر دیا گیا۔
گیمبیا کے آرمی چیف برطرف
Feb 28, 2017