پاکستان میں ادویات کی قیمتوں کے حوالے سے نیب کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے: نور محمد مہر

Feb 28, 2017

لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن و ڈرگ لائر فورم کے زیر اہتمام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈرگ لائر فورم کے صدر نور محمد مہر اورینگ فارماسسٹ ڈاکٹر ہارون ےوسف ، ڈاکٹرحنا شوکت نے کہا کہ پاکستان میں ادوےات کی قیمتوں کے حوالے سے نیب کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔محض اےک ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کی تحقیقات میں 105کروڑ کی کرپشن پلی بارگین کے تحت 8کمپنیوں سے حاصل کی گئی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب میرٹ کے مطابق تمام ڈرگ پرائسنگ کمیٹیوں کی تحقیقات کرے۔

مزیدخبریں