مسلم لیگ (ن) میری جماعت چھوڑنے کا فیصلہ نہیں کیا: ریاض پیرزادہ

حاصل پور (نامہ نگار) وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میری جماعت ہے چھوڑنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ من گھڑت خبریں پھیلانے والے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے۔ نمائندہ نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ کبھی کرپشن کی نہ کرتا ہوں بلکہ اسے ناسور سمجھتا ہوں۔ حالات سے گھبرانے والا نہیں ہمیشہ حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن