اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے گریڈ 21 کے افسر ناہید اظہر نے چیف کمشنر آر ٹی او حیدر آباد کے منصب کا چارج سنبھال لیا۔ گریڈ 20 کے افسر حامد حسین کو چیف مرکزی ری فنڈ آفس تعینات کر دیا گیا۔ گریڈ 20 کے افسر لال محمد خان نے ایل ٹی یو کراچی میں کمشنر کا منصب سنبھال لیا۔
ایف بی آر کے 3 افسروں نے نئی ذمہ د اریاں سنبھال لیں
Feb 28, 2018