فیروزوالا(نامہ نگار) سرکاری سکولوں کے بچوں کے داخلوں میں غلط تصویر بھیجنے والے شاہدرہ کے سکولوں کی انتظامیہ اور سربراہوں سے جواب طلب کر لیا ہے، اور سکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، محکمہ تعلیم کے حکام نے سرکاری سکولوں کے بچوں کے داخلوں میں فرق نکل آیا ، جس پر کارروائی کی جا رہی ہے۔