خواتین سے زیادتی: جنوبی سوڈان سے یواین مشن میں شامل گھانا کے 46 فوجیوں کی واپسی

نیو یارک (اے ایف پی) افریقی ملک گھانا کے 46 فوجیوں کو یو این امن مشن سے واپس بلا لیا گیا۔ ان پر جنوبی سوڈان کی خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔ ترجمان نے بتایا یہ اہلکار شمال مشرق میں بیس پر تعینات تھے۔

ای پیپر دی نیشن