شام کی چھوٹی بچی کی باتیں کرکٹر شعیب ملک ٹویٹ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

دبئی(آن لائن)قومی کرکٹر شعیب ملک ایک جانب پی ایس ایل کھیلنے میں مصروف ہیں تو دوسری جانب وہ شام میں مسلمانوں کی موجودہ صورتحال سے باخبر بھی ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا میں نے ابھی پڑھا ہے کہ سیریا کی ایک چھوٹی سی بچی نے خالق حقیقی کے پاس جانے سے پہلے کہا ہے کہ وہ اللہ تعالی کو سب کچھ بتائے گی۔ میں بہت بوجھل دل کیساتھ ٹویٹ کر رہا ہوں اور بے یارومددگار محسوس کر رہا ہوں۔ اے اللہ برائے مہربانی رحم فرمائیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...