بھارتی فوج کی ایل او سی پربلا اشعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں سپاہی منیرچوہان اورسپاہی عامر حسین شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا اور جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔

ای پیپر دی نیشن