کراچی(پ ر) خادمین ملت پاکستان کے سیکرٹری جنرل صغیر علی صدیقی نے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر بڑھتے ہوئے ٹریفک اور اس کے جام رہنے کے سدباب کے لئے اس سڑک کے متبادل راستے و سڑکیں بنائی جائیں تاکہ ٹریفک کا دبائو منتقل کیا جاسکے۔ صغیر صدیقی نے کہا کہ متبادل راستے ٹریفک جام میں کمی کا واحد علاج ہیں لہٰذا حکومت فی الفور توجہ دے۔
ابو الحسن اصفہانی روڈ پر متبادل راستوں کا اہتمام کیا جائے: صغیر صدیقی
Feb 28, 2019