تیونسیا(اے این این )تیونس کی ایک عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میںموجود ایک داعشی ملزم نے جج پر اس کے ہتھوڑے سے حملہ کردیا جس پر سیکیورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی۔داعشی جنگجو کا فوجی عدالت میں ٹرائل جاری تھاجب اس نے جج پر اسکے ہتھوڑے سے حملہ کردیا۔